Saturday, August 25, 2018

محبت کیا ہوتی ہے

محبت کیا ہوتی ہے
تحریر ۔۔۔۔
محمد فاروق شائق
سانگو

ایک طوائف کی بیٹی جوان ہوئی تو ایک دن اپنی ماں سے پوچھنے لگی کہ ’’اماں محبت کیا ہوتی ہے؟؟؟‘‘ طوائف جل کر بولی’’ ہونہہ
مفت عیاشی کے بہانے‘‘۔ہمارے ہاں زیادہ تر محبت کی شادیاں‘ نفر ت کی طلاقوں میں تبدیل ہوجاتی ہیں لیکن پھر بھی دھڑا دھڑ محبتیں اور ٹھکا ٹھک طلاقیں جاری ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ محبت سے نفرت کا سفر ایک شادی کی مار ہے۔
کتنی عجیب بات ہے کہ لڑکا لڑکی اگر ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو جائیں تو ان کی محبت بڑھنے کی بجائے دن بدن کم ہوتی چلی جاتی ہے؟ ایک دوسرے سے اکتاہٹ محسوس ہونے لگتی ہے۔ کیا وجہ ہے کہ محبت کا آغاز خوبصورت اور انجام بھیانک نکلتا ہے؟؟؟ آخرایک دوسرے کی خاطر مرنے کے دعوے کرنے والے ایک دوسرے کو مارنے پر کیوں تل جاتے ہیں؟؟؟
وجہ بہت آسان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلبل کا بچہ کھچڑی بھی کھاتا تھا‘ پانی بھی پیتا تھا‘ گانے بھی گاتا تھا‘ لیکن جب اسے اڑایا تو پھر واپس نہ آیا۔ اس لیے کہ محبت آزادی سے ہوتی ہے‘ قید سے نہیں۔ ہمارے ہاں الٹ حساب ہے‘ جونہی کسی لڑکے کو کسی لڑکی سے محبت ہوتی ہے‘ ساتھ ہی ایک عجیب قسم کی قید شروع ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔
محبت کے اوائل ایام میں پابند کرنا ،اک دوسرے کی بات کو ماننا ،اک دوسرے کو سارے دن کے ایکٹویٹی بتانا ہوتا ہے ۔۔۔‘‘
محبت کے ابتدائی دنوں میں قید بھی بڑی خمار آلود لگتی ہے‘ لیکن جوں جوں دن گذرتے جاتے ہیں دونوں طرف کی فرمائشیں بڑھتے بڑھتے پہلے ڈیوٹی بنتی ہیں پھر ضد اور پھر انا کا روپ دھار لیتی ہیں اور پھر نفرت میں ڈھلنے لگتی ہیں۔ اسی دوران اگر لڑکے لڑکی کی شادی ہوجائے تو رہی سہی کسر بھی پوری ہو جاتی ہے۔ میری ذاتی رائے میں محبت آسانیاں پیدا کرنے کا نام ہے‘ لیکن ہم لوگ اسے مشکلات کا گڑھ بنا دیتے ہیں۔
غور کیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں جن سے محبت ہوتی ہے ہم جگہ جگہ ان کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں‘ ہم اپنے بچے کے بہتر مستقبل کے لیے اپنا پیٹ کاٹ کر اس کی فیس دیتے ہیں‘ خود بھوکے بھی رہنا پڑے تو اولاد کے لیے کھانا ضرور لے آتے ہیں‘ لائٹ چلی جائے تو آدھی رات کو اپنی نیند برباد کرکے‘ ہاتھ والا پنکھا پکڑ کر بچوں کو ہوا دینے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔ہم بے شک جتنے مرضی ایماندار ہوں لیکن اپنے بچے کی سفارش کرنی پڑے تو سارے اصول بالائے طاق رکھ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ ساری آسانیاں ہوتی ہیں جو ہم اپنی فیملی کو دے رہے ہوتے ہیں کیونکہ ہمیں اُن سے محبت ہوتی ہے۔
اسی طر ح جب لڑکے لڑکی کی محبت شروع ہوتی ہے تو ابتداء آسانیوں سے ہی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔اور یہی آسانیاں محبت پیدا کرنے کا باعث بنتی ہیں‘ لیکن آسانیاں جب مشکلات اور ڈیوٹی بننا شروع ہوتی ہیں تو محبت ایک جنگلے کی صورت اختیار کرنے لگتی ہے‘ محبت میں ڈیوٹی نہیں دی جاسکتی لیکن ہمارے ہاں محبت ایک فل ٹائم ڈیوٹی بن جاتی ہے‘ ٹائم پہ میسج کا جواب نہ آنا‘ کسی کا فون اٹینڈ نہ کرنا‘ زیادہ دنوں تک ملاقات نہ ہونا ۔۔۔۔۔۔۔
ان میں سے کوئی بھی ایک بات ہو جائے تو محبت کرنے والے شکایتی جملوں کا تبادلہ کرتے کرتے زہریلے جملوں پر اُتر آتے ہیں اور یہیں سے واپسی کا سفر شروع ہو جاتا ہے۔ جب کوئی کسی کے لیے آسانی پیدا کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا تو محبت بھی اپنا دامن سکیڑنے لگتی ہے‘ میں نے کہا ناں۔۔۔۔۔۔محبت نام ہی آسانیاں پیدا کرنے کا ہے ‘ ہم اپنے جن دوستوں سے محبت کرتے ہیں ان کے لیے بھی آسانیاں پیدا کرتے ہیں‘‘ اللہ تعالیٰ بھی چونکہ اپنے بندوں سے محبت کرتا ہے‘ اس لیے ان کے لیے جا بجا آسانیاں پیدا کرتا ہے۔
مجھے محبت میں گرفتار ہونے والے بالکل بھی پسند نہیں‘ محبت گرفتاری نہیں رہائی ہے۔۔۔۔۔۔ٹینشن سے رہائی۔۔۔۔۔۔تنہائی سے رہائی۔۔۔۔۔۔مایوسی سے رہائی۔ لیکن ہمارے معاشرے میں محبت ہوتے ہی ٹینشن ڈبل ہو جاتی ہے اور دونوں پارٹیاں ذہنی مریض بن کر رہ جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ محبت شروع تو ہو جاتی ہے لیکن پوری طرح پروان نہیں چڑھ پاتی۔ لیکن جہاں محبت اصلی محبت کی شکل میں ہوتی ہے وہاں نہ صرف پروان چڑھتی ہے بلکہ دن دوگنی اور’’رات‘‘ چوگنی ترقی بھی کرتی ہے۔
ہمارا المیہ ہے کہ ہمارے ہاں محبت سے مراد صرف جنسی تعلق لیا جاتا ہے‘ یہ محبت کا ایک جزو تو ہوسکتا ہے لیکن پوری محبت اس کے گرد نہیں گھومتی‘ بالکل ایسے جیسے کسی اسلم کا ایک ہاتھ کاٹ کر الگ کر دیا جائے تو اُس کٹے ہوئے ہاتھ کو کوئی بھی اسلم نہیں کہے گا‘ اسلم وہی کہلائے گا جو جڑے ہوئے اعضاء رکھتا ہوگا۔ ویسے بھی یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ساری محبت کا انحصار چند لمحوں کی رفاقت کو قرار دے دیا جائے۔
محبت زندان نہیں ہوتی‘ حوالات نہیں ہوتی‘ جیل نہیں ہوتی‘ بند کمرہ نہیں ہوتی‘ کال کوٹھڑی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔محبت تو تاحد نظر ایک کھلا میدان ہوتی ہے جہاں کوئی جنگلے‘ کوئی خاردار تاریں اور کوئی بلند دیواریں نہیں ہوتیں۔ آپ تحقیق کر کے دیکھ لیجئے‘ جہاں محبت ناکام ہوئی ہوگی وہاں وجوہات یہی مسائل بنے ہوں گے۔ ہر کوئی اپنی محبت جتلاتا ہے اور دوسرے کو بار بار یہ طعنے مارتا ہے کہ تمہیں مجھ سے محبت نہیں۔
لوگ کہتے ہیں کہ محبت کی نہیں جاتی‘ ہو جاتی ہے۔ غلط ہے۔۔۔۔۔۔۔محبت کی ایک چھوٹی سی کونپل دل میں از خود ضرور پھوٹتی ہے لیکن اسے تناور درخت بنانے کے لیے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے۔ وہ محبت کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی جہاں شکوے ‘شکایتیں اور طعنے شامل ہو جائیں۔ ایسے لوگ بدقسمت ہیں جو محبت کرنا نہیں جانتے لیکن محبت کر بیٹھتے ہیں اور پھر دوسرے کو اتنا بددل کر دیتے ہیں کہ وہ محبت سے ہی
کہ محبت کی شادی کرنے والے اکثر جوڑوں کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی اولاد اس رستے پر نہ چلے۔
ہمیں یہ ماننا ہوگا کہ ہم میں سے اکثر نے صرف محبت کا نام سنا ہے‘ اس کے تقاضوں سے واقف نہیں۔ ہمیں کوئی پسند آجائے تو ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں اس سے محبت ہو گئی ہے۔ پسند آنے اور محبت ہونے میں بڑا فرق ہے‘ کسی کو پسند کرنا محبت نہیں ہوتا لیکن محبت تک پہنچنے کے لیے پہلا زینہ ضرور ہوتا ہے۔
میں نے بے شمار لوگوں کو انا کے خول میں لپٹے محبت کرتے دیکھا ہے‘ یہ محبت میں بھی اپنی برتری چاہتے ہیں‘ ان کے نزدیک محبت میں بھی سٹیٹس ہوتا ہے‘
حالانکہ محبت میں تو محمود و ایاز کی طرح ایک ہونا پڑتا ہے‘ رہ گئی بات انا کی ‘ تو یہ وقتی سکون تو دے دیتی ہے لیکن اِس کمبخت کے سائڈ ایفیکٹس بہت ہیں!!
انا کی جنگ میں ہم جیت تو گئے لیکن
پھر اُس کے بعد بہت دیر تک نڈھال رہے

محمد فاروق شائق
سانگو

Wednesday, July 11, 2018

NASA’s Kepler would soon meet its end

NASA’s Kepler would soon meet its end

The TeCake Staff

July 7, 2018

As announced by NASA on Friday 6th July, the famous Kepler Space Telescope has almost run out of its fuel. This implies that the Kepler would soon meet its end. According to the United States space agency, the telescope has entered into a state of hibernation to conserve the remaining fuel for its last activity.

NASA said that the Kepler would return to the active state early in August. The spacecraft would then focus its antenna on the Earth for the space agency to download all the information it has collected during its latest study of the space. However, NASA is yet not clear whether Kepler has enough fuel for carrying out that transfer. The task of focusing the antenna of the spacecraft on the Earth is a fuel-intensive activity and at any time, the tank of the spacecraft could run dry.

The officials of NASA stated, “To bring the data home, the spacecraft must point its large antenna back to Earth and transmit the data during its allotted Deep Space Network time, which is scheduled in early August.” Further, they added, “Until then, the spacecraft will remain stable and parked in a no-fuel-use safe mode. On Aug. 2, the team will command the spacecraft to awaken from its no-fuel-use state and maneuver the spacecraft to the correct orientation and downlink the data.”

The space agency launched the Kepler Space Telescope in the year 2009 in order to understand clearly the frequency and the number of planetary bodies in our Milky Way galaxy. Until today the NASA scientists have discovered lots of exoplanets with the help of Kepler. The spacecraft is positioned at near about ninety-four million miles ahead of our Earth. It has only scanned a small part of the neighborhood of our galaxy and has led the astronomers to find around twenty-six hundred fifty confirmed planets till date.

The US space agency already has launched the successor of Kepler, which is known as the Transiting Exoplanet Survey Satellite (TESS). The TESS was launched earlier in the current year on a SpaceX Falcon9. The range of view of the TESS is around four hundred times larger in comparison to that of the Kepler.

Sunday, July 1, 2018

We Need to Leave Earth as Soon as Possible for One Critical Reason" Says Musk


In all the planets of our home galaxy, humankind happens to discover itself on a planet which is perfectly suitable for life. Earth isn't without its dangers however. Earth has seen five massive extinctions throughout its history, due to catastrophic disasters like huge asteroids and massive volcanic outbursts.
.
Billionaire entrepreneur Elon Musk is very much concerned about the next mass destruction. He's so worried that he thinks we have to get off Earth and grow into a multi-planet species as soon as possible, according to an article posted by blogger Tim Urban called How (and Why) SpaceX Will Colonize Mars. Musk's thought is quite straightforward. Perhaps by the time the next huge asteroid heads our way, we'll have the equipment to protect the planet or redirect the space rock.

But if it's something a bit more disastrous, like a neighboring star exploding, we may all get vaporized. Musk says we certainly can't afford to just wait around and find out. In his article, Urban provides us another way to think about it: Visualize Earth as a hard drive, and every single species is a word document saved on that hard drive.

The hard drive has already been crashed at least five times, and each time it misses a giant piece of those documents (species being vanished). So you can reflect the human species as an extremely valuable document generated on that hard drive:

“Now—if you owned a hard drive with an extraordinarily important Excel doc on it, and you knew that the hard drive pretty reliably tended to crash every month or two, with the last crash happening five weeks ago—what’s the very obvious thing you’d do? You’d copy the document onto a second hard drive.”

That's precisely why Musk is so hell-bent on Mars — it might turn out to be humanity's backup drive. Musk doesn't just want to send a minority of colonists to Mars, either; he'd like to send 1 million people to the red planet. If we want anything similar to the industry and stuff built here on Earth, and generous genetic variety, then we'll need no less than that many people to get things going perfectly. That's the just the only way we'll persist as a species on Mars, Musk apparently told Urban.

Later this year, via his rocket firm SpaceX, Musk plans to disclose a spacecraft designed to transport as many as 100 people at a time to the Mars.

کورونا وائرس: جانوروں میں پایا جانے کا امکان ؟ ایک خدشہ

تاریخ بتاتی ہے کہ وبا کے دنوں میں جب انسانیت اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہوتی ہے تو کسی اچھی خبر کی  توقع کم ہوتی ہے  مگر اس کے باوجود پاکستان ...